the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر - جموں قومی شاہراہ پر آج صبح سڑک حادثے میں ایک ٹرک ڈرائیور کی موت ہو گئی۔پولیس ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور



الطاف احمد اپنا ٹرک لے کر سرینگر سے جموں جا رہا تھا اور قاضی گڑھ کے قریب ٹرک پھسل کر گہری کھائی میں گر گیا. اس حادثے میں الطاف کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.